میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
پولیس نے نابالغ لڑکی سے زیادتی میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا

پولیس نے نابالغ لڑکی سے زیادتی میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا

جرات ڈیسک
هفته, ۴ جولائی ۲۰۲۶

شیئر کریں

متاثرہ بچی کو خاتون پولیس اہلکاروں کی نگرانی میں طبی معائنے کیلئے ہسپتال منتقل کیا گیا ہے

پولیس نے 15 سالہ نابالغ لڑکی سے زیادتی کے واقعے پر کارروائی کر کے ملزم مبشر علی کو گرفتار کر لیا۔ پولیس نے بتایا کہ زیادتی کی شکار لڑکی عمر 15 سال ہے، متاثرہ بچی کو خاتون پولیس اہلکاروں کی نگرانی میں طبی معائنے کیلئے ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ پولیس کا بتانا ہے کہ گرفتار ملزم کو مزید تفتیش اور قانونی کارروائی کیلئے تفتیشی حکام کے حوالے کر دیا گیا ہے، متاثرہ لڑکی کے طبی معائنے کی رپورٹ کی روشنی میں مزید کارروائی کی جائے گی۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں