میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
امریکا آبنائے ہرمز کھلوانے کیلئے نیا عالمی اتحاد بنانے کیلئے سرگرم

امریکا آبنائے ہرمز کھلوانے کیلئے نیا عالمی اتحاد بنانے کیلئے سرگرم

ویب ڈیسک
جمعه, ۱ مئی ۲۰۲۶

شیئر کریں

متعلقہ ممالک کو نئے معاہدے کیلئے راغب کریں،محکمہ خار جہ کا امریکی سفارتخانوں کو پیغام
معاہدے کا نام میری ٹائم فریڈم کنسٹرکٹ رکھا گیا ہے،ہرمز کاروبار کیلئے تیار ، ٹرمپ کا دعویٰ

امریکہ نے آبنائے ہرمز کھلوانے کیلئے نیا عالمی اتحاد بنانے کی کوششیں تیز کر دیں۔غیرملکی میڈیارپورٹ کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے دنیا بھر میں امریکی سفارت خانوں کو پیغام دیا گیا ہے کہ متعلقہ ممالک کو ایک نئے معاہدے کیلئے راغب کریں۔جاری پیغام کے مطابق اس نئے معاہدے کا نام میری ٹائم فریڈم کنسٹرکٹ رکھا گیا ہے، ٹرمپ چند ہفتے قبل دعوی کر چکے ہیں کہ آبنائے ہرمز مکمل طور پر کھلی اور کاروبار کیلئے تیار ہے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں