میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
اسرائیلی وزیر اعظم کا چیف آف اسٹاف عہدے سے فارغ

اسرائیلی وزیر اعظم کا چیف آف اسٹاف عہدے سے فارغ

جرات ڈیسک
پیر, ۶ اپریل ۲۰۲۶

شیئر کریں

زیو اگمون نسل پرستانہ ریمارکس پر اپنی حکومتی پارٹی اور اپوزیشن کی تنقید کی زد میں تھے، رپورٹ

نسل پرستانہ ریمارکس پر شدید تنقید کے بعد اسرائیلی وزیر اعظم نے اپنے چیف آف اسٹاف کو ہٹا دیا۔اسرائیلی میڈیا کے مطابق زیو اگمون نسل پرستانہ ریمارکس پر اپنی حکومتی پارٹی اور اپوزیشن کی تنقید کی زد میں تھے۔انہوں نے رکنِ پارلیمنٹ نِسیم وتوری کو ببون اور ایلی ریوِیوو کو ذہنی معذور مراکشی کہا تھا۔زیو اگمون نے یہ بھی کہا تھا کہ پتا نہیں ایسے لوگ پارلیمنٹ تک کیسے پہنچ جاتے ہیں۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں