میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
اسرائیلی پارلیمنٹ میں فلسطینیوں کو پھانسی دینے کا متنازع بل منظور

اسرائیلی پارلیمنٹ میں فلسطینیوں کو پھانسی دینے کا متنازع بل منظور

جرات ڈیسک
منگل, ۳۱ مارچ ۲۰۲۶

شیئر کریں

نئے قانون کے تحت فلسطینیوں کو محض شک کی بنیاد پر گرفتار کرکے مقدمہ چلایا جا سکے گا

اسرائیلی پارلیمنٹ نے فلسطینیوں کو پھانسی دینے کا انتہائی متنازع بل منظور کرلیا۔ اسرائیل کو نقصان پہنچانے والوں کو 90 دن میں پھانسی دے دی جائے گی۔

نئے قانون کے تحت فلسطینیوں کو محض شک کی بنیاد پر گرفتار کرکے مقدمہ چلایا جاسکے گا۔سزائے موت پانے والے فلسطینی قیدی الگ جیل میں رکھیں جائیں گے، ان سے ملاقات بھی انتہائی محدود ہوسکے گی۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں