میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
سشما سوراج نے پاکستانی ہائی کمیشن میں23 پاسپورٹس گمشدہ قرار دیدیے

سشما سوراج نے پاکستانی ہائی کمیشن میں23 پاسپورٹس گمشدہ قرار دیدیے

ویب ڈیسک
جمعه, ۴ جنوری ۲۰۱۹

شیئر کریں

بھارت نے پاکستانی ہائی کمیشن میں 23 بھارتیوں کے گْم ہوجانے والے پاسپورٹس کو گمشدہ قرار دے دیا۔جن بھارتیوں کے پاسپورٹ گم ہوئے وہ سکھ تھے اور انہوں نے کرتارپور جانے کے لیے گزشتہ سال نومبر میں ویزہ درخواستوں کے ساتھ اپنے پاسپورٹ پاکستان ہائی کمیشن میں دیے تھے،بھارتی ٹی وی کے مطابق بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بتایاکہ پاسپورٹس کے کسی بھی قسم کے ممکنہ غلط استعمال سے بچاؤکے لیے پاکستانی ہائی کمیشن میں گم ہونے والے 23 بھارتیوں کے پاسپورٹس کو ڈیٹا بیس میں گم شدہ رجسٹر کر دیا گیا ہے۔جن بھارتیوں کے پاسپورٹ گم ہوئے وہ سکھ تھے اور انہوں نے کرتارپور جانے کے لیے گزشتہ سال نومبر میں ویزہ درخواستوں کے ساتھ اپنے پاسپورٹ پاکستان ہائی کمیشن میں دیے تھے


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں