میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
عیدالفطر کے موقع پر سرکاری تعطیلات کا اعلان

عیدالفطر کے موقع پر سرکاری تعطیلات کا اعلان

جرات ڈیسک
اتوار, ۱۵ مارچ ۲۰۲۶

شیئر کریں

کابینہ ڈویژن نے عیدالفطر کے موقع پر سرکاری تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

 

حکومتِ پاکستان کے کابینہ ڈویژن نے عیدالفطر کے موقع پر سرکاری تعطیلات کا اعلان کر دیا۔

کابینہ ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق 20 اور 21 مارچ 2026 (جمعہ اور ہفتہ) کو ملک بھر میں سرکاری دفاتر بند رہیں گے۔

اعلامیے کے مطابق تعطیلات کا اطلاق پانچ اور چھ روزہ ورکنگ ویک والے تمام سرکاری اداروں پر ہوگا۔

22 مارچ کو اتوار ہونے کے باعث عام تعطیل ہی ہوگی جب کہ پیر کو 23 مارچ کو یوم پاکستان کے موقع پرملک بھر عام تعطیل ہوگی۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں