میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
محمود خان اچکزئی کا وزیراعظم کو خط کا جواب دینے کا فیصلہ

محمود خان اچکزئی کا وزیراعظم کو خط کا جواب دینے کا فیصلہ

جرات ڈیسک
جمعرات, ۱ اکتوبر ۲۰۲۶

شیئر کریں

اپوزیشن اتحاد تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے وزیراعظم کو خط کا جواب دینے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق اپوزیشن لیڈر وزیراعظم کے 21 ستمبر کو لکھے گئے خط کا جواب دیں گے۔ ذرائع نے بتایا کہ اپوزیشن لیڈر کا اصرار ہے کہ ملاقات پارلیمنٹ کے آئینی روم یا اسلام آباد کے کسی بھی مقام پر ہو۔ ذرائع کے مطابق اپوزیشن لیڈر ملاقات وزیراعظم ہائوس یا وزیراعظم آفس میں نہیں کریں گے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں