میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
ایران نے اسرائیل کے بن گوریان ایئرپورٹ پر میزائلوں کی بارش کر دی

ایران نے اسرائیل کے بن گوریان ایئرپورٹ پر میزائلوں کی بارش کر دی

جرات ڈیسک
بدھ, ۱۱ مارچ ۲۰۲۶

شیئر کریں

سوائے چند میزائل روکنے کے اسرائیل کا دفاعی نظام ناکام رہا ،سائرن بج اٹھے

ایران نے اسرائیل کے بن گوریان ایئرپورٹ پر میزائلوں کی بارش کردی۔ ایرانی میڈیا کی جانب سے جاری کردہ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ یکے بعد دیگرے میزائل ایئرپورٹ پر گر رہے ہیں جن سے دھماکوں کی آوازیں بلند ہو رہی ہیں اور آگ کے شعلے پھیل رہے ہیں۔ایران نے اسرائیل کے بن گوریان ایئرپورٹ پر میزائلوں کی بارش کردی۔ایرانی میڈیا کے مطابق سوائے چند میزائل روکنے کے اسرائیل کا دفاعی نظام ناکام رہا اور پھر سائرن کی آوازیں گونجتی رہیں۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں