پیٹرول اور ڈیزل کے بعد مٹی کا تیل 130 روپے 8 پیسے فی لیٹر مہنگا کردیا گیا
جرات ڈیسک
هفته, ۷ مارچ ۲۰۲۶
شیئر کریں
پیٹرول اور ڈیزل کے بعد مٹی کا تیل 130 روپے 8 پیسے فی لیٹر مہنگا کردیا گیا، مٹی کے تیل کی نئی قیمت 318 روپے 81 پیسے فی لیٹر مقرر کر دی گئی، لائٹ ڈیزل 67 روپے 82 پیسے فی لیٹر مہنگا کردیا گیا،لائٹ ڈیزل کی نئی قیمت 235 روپے ایک پیسے فی لیٹر مقرر کر دی گئی، مٹی کے تیل پر 20 روپے 36 پیسے فی لیٹر پیٹرولیم لیوی عائد ہے، لائٹ ڈیزل پر 15 روپے 84 پیسے فی لیٹر لیوی عائد ہے، حکومت نے گزشتہ رات پیٹرول ڈیزل 55 روپے مہنگا کیا تھا۔


