میگزین

Magazine
تازہ ترین : عمران خان کی حکومت ہٹانے سے متعلق سائفر امریکی میڈیا میں ہی افشا ہو گیا آئی ایم ایف سے بات کر رہے ہیں، بجلی 10 سے 12 روپے فی یونٹ سستی کر سکتے ہیں،اویس لغاری 9مئی کیس میں بھی شاہ محمود سمیت دیگر پر فرد جرم عائد حسان نیازی ماموں پر چلے گئے ہیں ، عظمی بخاری اسلام آباد: جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) نے پی بی 45 میں ری پولنگ میں نتائج تبدیل کرنے کے خلاف الیکشن کمیشن سے رجوع کرلیا۔ جے یو آئی کے امیدوار میر عثمان پرکانی نے سینئیر قانون دان سینیٹر کامران مرتضی کے ذریعے کمیشن میں کیس دائر کیا ہے۔ الیکشن کمیشن نے پی بی 45 کے 15 پولنگ اسٹیشنز میں دھاندلی سے متعلق کیس کل سماعت کے لیے مقرر کر دیا۔ واضح رہے کہ 5 جنوری کو ہونے والی ری پولنگ کے غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج کے مطابق پیپلزپارٹی کے امیدوار امداد علی جتک کامیاب قرار پائے تھے۔ پختونخوا میپ کے امیدوارنصراللہ زیرے دوسرے نمبر پر رہے تھے۔جمعیت علما اسلام کے امیدوار عثمان پرکانی نے الیکشن ٹریبونل میں علی مدد جتک کی کامیابی کو چیلنج کیا تھا۔ ہم اپنا ماڈل لائینگے کسی اور کافالو نہیں کرینگے ،چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ 2ہزار ارب کے کپیسٹی چارجز: ادائیگی کیلیے بجلی بلز میں فکسڈ چارجز لگائے جانے کا انکشاف ملالہ یوسفزئی رواں ماہ پاکستان آئیں گی کسی کو بھی پاکستان میں غیر قانونی قیام کی اجازت نہیں دی جائیگی، وزیرداخلہ لوگ اپنی بادشاہت قائم کرنے کی کوششوں میں مصروف ہیں علی امین گنڈاپور نواز شریف کا دوبارہ سے سیاسی سرگرمیاں شروع کرنے کا فیصلہ

ای پیج

e-Paper
شاہ رخ خان اور گوری خان کی مسجد الحرام  میں کی وائر تصویر جعلی قرار، مصنوعی ذہانت کا نتیجہ

شاہ رخ خان اور گوری خان کی مسجد الحرام میں کی وائر تصویر جعلی قرار، مصنوعی ذہانت کا نتیجہ

جرات ڈیسک
منگل, ۷ جنوری ۲۰۲۵

شیئر کریں

بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کی اپنی اہلیہ گوری خان اور بڑے بیٹے آریان خان کی سوشل میڈیا پر ایک تصویر وائرل ہو رہی ہے۔اس وائرل تصویر میں شاہ رخ خان، گوری خان اور آریان خان کو مسجد الحرام میں کھڑے دیکھا جا سکتا ہے۔کچھ سوشل میڈیا پوسٹس میں تو یہ دعوی بھی کیا گیا ہے کہ اداکار نے سالِ نو کے آغاز پر اپنی فیملی کے ساتھ مکہ مکرمہ کا دورہ کیا ہے۔مسجد الحرام میں اداکار کے ہمراہ ان کی ہندو مذہب سے تعلق رکھنے والی اہلیہ کو دیکھ کر بہت سارے سوشل میڈیا صارفین حیران ہو گئے اور ان کے ذہن میں یہ سوال اٹھنے لگا کہ کیا گوری خان نے اسلام قبول کر لیا ہے؟مگر عقابی نظر والے سوشل میڈیا صارفین نے پہچان لیا کہ یہ تصویر اصلی نہیں ہے بلکہ اے آئی یعنی مصنوعی ذہانت کی مدد سے بنائی گئی ہے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں