میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
سندھ بلڈنگ، ثاقب بن رؤف کے پاؤں کی ٹھوکر پر عدالتی احکامات

سندھ بلڈنگ، ثاقب بن رؤف کے پاؤں کی ٹھوکر پر عدالتی احکامات

ویب ڈیسک
بدھ, ۲۵ دسمبر ۲۰۲۴

شیئر کریں

ثاقب بن رؤف پر سسٹم کی مہربانیاں برقرار ہیں جس کا فائدہ اٹھاتے ہوئے موصوف نے غیر قانونی امور میں عدالتی حکم عدولی کا اجازت نامہ حاصل کر رکھا ہے ۔سسٹم کے نمائندوں کو خطیر رقمیں اداکر کے ناجائز تعمیرات کی مکمل چھوٹ حاصل کر رکھی ہے جس کا اندازہ اس بات سے با آسانی لگایا جا سکتا ہے کہ ضلع وسطی کے علاقے ناظم آباد نمبر 3 بلاک C کے رہائشی پلاٹ نمبر1/14 پر کمزور بنیادوں پر دکانیں اور بالائی منزلوں کی تعمیر کا کام دھڑلے سے جاری ہے۔ عدالتی احکامات کے خلاف تعمیرات پر ڈائریکٹر ڈیمالشن سجاد نے خطیر رقم بٹورنے کے بعد انہدام سے محفوظ رکھنے کی ضمانت دے رکھی ہے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں