روزنامہ جرأت
جمعرات, ۱۹ نومبر ۲۰۲۶
  • سرورق
  • اہم خبریں
  • پاکستان
  • عالم تمام
  • فہم دین
  • معیشت
  • صحت
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • فن و فنکار
  • جریدہ
  • کالم ومضامین
  • جُرات نیوز لائیو
  • عجائبات عالم

میگزین

Magazine
تازہ ترین : سندھ بلڈنگ، ناظم آباد میں بوسیدہ عمارتوں پر اضافی منزلوں کی تعمیر مسٹر یوٹرن کے حضور تاریخ کا سلام! جب پاگل پن حقیقت بن جائے اور حقیقت پاگل پن!  مولانا نذر الرحمن، رحمن کی نذر ہوگئے! اقبال کا تصورِ مردِ مومن  اگر کوئی سازش کی گئی تو میرے کہے بغیر حالات خراب ہو سکتے ہیں، بلاول بھٹو پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 3، 3 روپے فی لیٹر کمی، نوٹیفکیشن جاری پی پی جمہوریت کی دعویدار ہے تو ریفرنڈم میں ہچکچاہٹ کیوں؟ طارق فضل چوہدری عالمی سب میرین کیبل میں خرابی، پاکستان میں انٹرنیٹ سروس مشکلات کا شکار نیکٹا کی طاقت کا مرکز وزارتِ داخلہ منتقل۔۔ انٹیلی جنس اختیارات کی واپسی کیوں؟

ای پیج

e-Paper
سپریم کورٹ میں 26ویں آئینی ترمیم کے خلاف ایک اور درخواست دائر

سپریم کورٹ میں 26ویں آئینی ترمیم کے خلاف ایک اور درخواست دائر

Author One
جمعه, ۲۰ دسمبر ۲۰۲۴

شیئر کریں

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں 26ویں آئینی ترمیم کے خلاف ایک اور درخواست دائر کر دی گئی جس می ترمیم کو کالعدم قرار دینے کی استدعا کی گئی ہے۔

درخواست سردار لطیف کھوسہ اور بیرسٹر صلاح الدین کے ذریعے دائر کی گئی۔درخواست گزاروں میں حامد خان، امان اللہ کنرانی، عابد حسن منٹو، علی احمد کرد، اکرم شیخ، قاضی محمد انور، منیر اے ملک اور عابد زبیری شامل ہیں۔

دائر درخواست میں موقف ہے کہ 26 ویں آئینی ترمیم عدلیہ کی آزادی سے متصادم اور اختیارات کی تقسیم کے اصول کے بر خلاف ہے، 26 ویں آئینی ترمیم مخصوص نشستوں کے فیصلے کے بغیر نہیں ہوسکتی تھی۔استدعا کی گئی ہے کہ حتمی فیصلے تک 26 آئینی کے نتیجے میں ہونے والے تمام اقدامات کو معطل کیا جائے۔


مزید خبریں

وفاق میں کراچی سے وزراء کی فوج موجود،مسائل جوں کے توں برقرار

وفاق میں کراچی سے وزراء کی فوج موجود،مسائل جوں کے توں برقرار

ویب ڈیسک
جمعرات, ۱۸ اکتوبر ۲۰۱۸

فوجی عدالتوں میں سویلینز کو کتنی سزا ہوگی، حکومت سے جواب طلب

فوجی عدالتوں میں سویلینز کو کتنی سزا ہوگی، حکومت سے جواب طلب

ویب ڈیسک
بدھ, ۱۹ جولائی ۲۰۲۳

امریکی فرم ماڈرنا کی تیارکردہ ویکسین سے چہروں پر داغ دھبے ہونے لگے

امریکی فرم ماڈرنا کی تیارکردہ ویکسین سے چہروں پر داغ دھبے ہونے لگے

ویب ڈیسک
منگل, ۵ جنوری ۲۰۲۱

پی آئی اے نے حج آپریشن کی تیاری شروع کردی، مزید طیارے شامل

پی آئی اے نے حج آپریشن کی تیاری شروع کردی، مزید طیارے شامل

ویب ڈیسک
بدھ, ۶ مارچ ۲۰۱۹

چیئرمین انٹرمیڈیٹ بورڈ پر قریبی دوست کے بیٹے کے نتائج تبدیل کر نے کا الزام

چیئرمین انٹرمیڈیٹ بورڈ پر قریبی دوست کے بیٹے کے نتائج تبدیل کر نے کا الزام

ویب ڈیسک
منگل, ۲۶ فروری ۲۰۱۹

کراچی کے بیشتر علاقوں میں عید پر بجلی کی آنکھ مچولی

کراچی کے بیشتر علاقوں میں عید پر بجلی کی آنکھ مچولی

ویب ڈیسک
اتوار, ۲ جولائی ۲۰۲۳

ایشیاکی سب سے بڑی مویشی منڈی میں خریداروں کاہجوم

ایشیاکی سب سے بڑی مویشی منڈی میں خریداروں کاہجوم

ویب ڈیسک
بدھ, ۱۴ جولائی ۲۰۲۱

حکومت کا وزیر خزانہ شوکت ترین کو سینیٹر بنانے پر غور

حکومت کا وزیر خزانہ شوکت ترین کو سینیٹر بنانے پر غور

ویب ڈیسک
اتوار, ۱۳ جون ۲۰۲۱

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں
روزنامہ جرأت

جرأت رجحان ساز خبروں کا مرکز ہے۔جرأت کا تصورِ صحافت روایتی ہے اور نہ لے پالک ۔ یہ اپنی نظری بنیادوں کے ساتھ پابند ہے۔ آج پاکستان کا حقیقی تصور ایک خوابِ پریشاں کی طرح بکھر رہا ہے۔ نظریۂ پاکستان کے تمام تقاضے ارذل سیاست کی بھینٹ چڑھ چکے ہیں۔ طاقت کے مختلف مراکز ، مفادات کے تحفظ کی کشاکش میں اقتدار پر گرفت کے بلاواسطہ اور بالواسطہ طریقے تلاش کررہے ہیں۔قوم کی تاریخی بنیادیں، تہذیبی مزاج اور نظریاتی تشخص سب کچھ داؤ پر ہے۔ ایسے میں صحافت نے بھی اپنی قینچلی بدل لی ہے۔ یہ کبھی مولانا ظفرعلی خان کی آن بان رکھتی تھی اب یہ مادی معاشرے میں نام مقام بنانے کا محض ایک ذریعہ ،حیلہ ہے۔صحافت کبھی صداقت کا متن اور زندگی کا جتن تھی، اب یہ کتاب صداقت کے حاشیے پر اپنی ہی بے آبروئی کی گھٹن ہے۔ اسے کب سے طاقت وروں نے اپنی باندی بنالیا۔ کہیں یہ دولت کی کنیز ہے تو کہیں طاقت کی پچارن۔ کہیںا سے اختیارات کی فضاء راس آتی ہے تو کہیں یہ تعلقات کی امر بیل میں گھٹتی گھِرتی رہتی ہے۔ اس خودشکن فضا میں پہلے سے زیادہ سچی اور حقیقی صحافت کی ضرورت ہے۔ مگر یہ راہ پرخطر ہے اور پرآزمائش بھی۔ جرأت ایسی ہی صحافت کی گرم دم جستجو ہے۔

  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
  • کاپی رائٹس
  • پرائیویسی پالیسی
  • قوائد و ضوابط
  • پاکستان
  • عالم تمام
  • فہم دین
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • معیشت
  • سیر و سیاحت
  • عجائبات عالم
  • فن و فنکار
  • کھیل

ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں

ہماری موبائل ایپلی کیشنز

ہمارا نیٹ ورک

  • وجود
  • فورم
  • بلاگ
Powered by Powered by LogicZone © 2026 - تمام مواد کے جملہ حقوق بہ حق جرأت میڈیا گروپ محفوظ ہیں