میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
جی ایچ کیو حملہ کیس ،علی امین گنڈا پور، شبلی فراز سمیت 25ملزمان کی گرفتار ی کا حکم

جی ایچ کیو حملہ کیس ،علی امین گنڈا پور، شبلی فراز سمیت 25ملزمان کی گرفتار ی کا حکم

ویب ڈیسک
اتوار, ۸ دسمبر ۲۰۲۴

شیئر کریں

راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے جی ایچ کیو حملہ کیس میں علی امین گنڈا پور، شبلی فراز اور زین قریشی سمیت 25 ملزمان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے ۔تفصیلات کے مطابق انسداد دہشت گری کی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے جی ایچ کیو حملہ کیس میں 25 ملزمان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کیے ۔عدالت نے سی پی او راولپنڈی کو ملزمان کو گرفتار کر کے 10 دسمبر کو عدالت میں پیش کرنے کا حکم دیا۔ عدالتی حکم کی تعمیل کیلیے سی پی او راولپنڈی ملزمان کی گرفتاری کے لئے خصوصی ٹیمیں تشکیل دے دیں۔ انسداد دہشت گردی کی عدالت نے میجر طاہر صادق، زین قریشی، کنول شوزب، عظیم اللہ خان، شبلی فراز، علی امین گنڈاپور، شہریار آفریدی، ذوہیب آفریدی، عمر تنویر بٹ اور دیگر شامل ہیں۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں