میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
چمن میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 2۔3 ریکارڈ

چمن میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 2۔3 ریکارڈ

Author One
منگل, ۳ دسمبر ۲۰۲۴

شیئر کریں

چمن :چمن اور اس کے گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

زرائع کے مطابق زلزلے کی گہرائی 15 کلومیٹر اور شدت 3.2 ریکارڈ کی گئی۔

زلزلے کا مرکز کوئٹہ کے شمال مغرب میں 66 کلومیٹر دور تھا-

زلزلے کے جھٹکوں کے بعد عوام میں خوف و ہراس پھیل گیا اور لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔

زلزلے کے نتیجے میں ہوئے نقصان کے حوالے سے کوئی بات فی الحال سامنے نہیں آئی ہے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں