میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
وفاقی کابینہ کی اکثریت نے گورنر راج کی حمایت کردی

وفاقی کابینہ کی اکثریت نے گورنر راج کی حمایت کردی

Author One
جمعرات, ۲۸ نومبر ۲۰۲۴

شیئر کریں

اسلام آباد :وفاقی کابینہ کے اجلاس میں خیبر پخنتو نخوا کی صورتحال پر تبادلہ خیال ہوا جس میں اٹارنی جنرل,وزیر قانون نے صوبائی قانون کے حوالے سے بریفنگ دی ,جب کہ متتعد کابینہ نے گورنر راج نافذ کرنے کی حمایت کردی –

ذرائع کا کہنا ہے کہ گورنر راج سے پہلے پیپلز پارٹی، قومی وطن پارٹی اور عوامی نیشنل پارٹی سے مشاورت کی جائے گی-

مزید کہنا ہے کہ خیبر پختونخوا نے خود 2 بار وفاق پر چڑھائی کرکے گورنر راج کا جواز پیدا کردیا-

وفاق پر چڑھائی میں سرکاری ملازمین اور سرکاری مشینری استعمال کی گئی۔

کابینہ اجلاس میں صرف اس ایک ایجنڈے پر غور کیا گیا، سیاسی اتحادیوں کو اعتماد میں لے کر گورنر راج سے متعلق حتمی فیصلہ کیا جائے گا۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں