میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
کراچی میں چکن گونیا تیزی سے پھیلنے لگا

کراچی میں چکن گونیا تیزی سے پھیلنے لگا

ویب ڈیسک
هفته, ۲۶ اکتوبر ۲۰۲۴

شیئر کریں

کراچی میں رواں سال مئی سے ستمبر تک چکن گونیا کے نو سو چھپن مشتبہ کیسز سامنے آئے۔۔۔ محکمہ صحت سندھ نے چکن گونیا کیسز کے اعداد شمار جاری کردیئے۔۔محکمہ صحت سندھ کے مطابق متاثر کیسز میں سے سات سو تیرہ افراد کی اسکریننگ کی گئی۔۔ ایک سو باہتر افراد میں چکن گنیا کی تصدیق ہوئی۔۔۔ طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ چکن گونیا سے بچاؤ کے لیے شہری احتیاطی تدابیر کا خاص خیال رکھیں۔۔ گلی محلوں میں گندا پانی جمع نہیں ہونے دیں۔۔ گھروں میں مچھر دانیوں اور اسپرے کا استعمال کریں۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں