میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
حیدرآباد میں آج پی پی طاقت کا مظاہرہ کرنے کوتیار

حیدرآباد میں آج پی پی طاقت کا مظاہرہ کرنے کوتیار

ویب ڈیسک
جمعه, ۱۸ اکتوبر ۲۰۲۴

شیئر کریں

پیپلزپارٹی آج حیدرآباد میں عوامی طاقت کا مظاہرہ کریگی، وزیر داخلہ کا جلسہ گاہ کا دورہ، اعلیٰ سطح اجلاس، تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی سانحہ کارساز کی یاد میں آج حیدرآباد میں ہٹڑی بائے پاس پر عوامی طاقت کا مظاہرہ کریگی، جلسے میں پیپلزپارٹی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری شرکت کرینگے، صوبائی وزیر داخلہ ضیاء الحسن لنجار کی سربراہی میں شہباز ہال میں اعلی سطحی اجلاس ہوا جس مین صوبائی وزیر جام خان شورو، میئر حیدرآباد کاشف شورو، راول شرجیل میمن سمیت پیپلزپارٹی رہنماؤں اور افسران نے شرکت کی، صوبائی وزیر داخلہ کے مطابق جلسے میں 11 اضلاع کی ایس ایس پیز سمیت 6 ہزار پولیس اہلکار و افسران فرائض سرانجام دینگے، سیکیورٹی کے انتظامات سخت کردیئے گئے ہیں۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں