میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
ڈینگی الرٹ جاری، شہریوں کو محتاط رہنے کی ہدایت

ڈینگی الرٹ جاری، شہریوں کو محتاط رہنے کی ہدایت

ویب ڈیسک
هفته, ۲۸ ستمبر ۲۰۲۴

شیئر کریں

 

محکمہ موسمیات نے ملک کے کئی شہروں میں ڈینگی کے پھیلاؤ کے حوالے سے وارننگ جاری کر دی اکتوبر میں بارشوں سے ڈینگی راولپنڈی،اسلام آباد سمیت بڑے شہروں میں خطرناک حد تک پھیل سکتا ہے محکمہ موسمیات کے مطابق اکتوبر میں بارشوں سے ڈینگی پھیلنے کا خطرہ ہے،ڈینگی لاہور،کراچی،حیدرآباد، فیصل آباد،ملتان اور سیالکوٹ میں بھی پھیل سکتا ہے،محکمہ موسمیات نے عوام الناس سے ڈینگی کے خلاف مہم میں انتظامیہ کے ساتھ تعاون کرنے کی اپیل کردی پنجاب میں گزشتہ چند روز کے دوران ڈینگی کے کیسز میں اضافہ دیکھا گیا۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں