12 ربیع الاول کی فول پروف سکیورٹی یقینی بنانے کا حکم
ویب ڈیسک
اتوار, ۱۵ ستمبر ۲۰۲۴
شیئر کریں
حکومت نے مساجد،امام بارگاہوں اقلیتی عبادت خانوں اورغیرملکی باشندوں کی سکیورٹی بڑھانے کی ہدایت دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق تمام اضلاع میںا سٹریٹ کرائم کے تدارک کیلئے شاہراہوں، حساس مقامات کے گردونواح میں پٹرولنگ مزید موثر بنانے کے ساتھ ساتھ 12 ربیع الاول کی ریلیوں، جلوسوں، محافل کی سکیورٹی یقینی بنانے کا بھی کہا گیا ہے۔