میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
ایچ ڈی اے کے ڈپٹی ڈائریکٹر کی ڈگری جعلی نکلی،17 سال تک مختلف عہدوں پر تعینات رہا

ایچ ڈی اے کے ڈپٹی ڈائریکٹر کی ڈگری جعلی نکلی،17 سال تک مختلف عہدوں پر تعینات رہا

ویب ڈیسک
هفته, ۱۴ ستمبر ۲۰۲۴

شیئر کریں

 

حیدرآباد ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے ڈپٹی ڈائریکٹر کی ڈگری جعلی نکلی۔مہران یونیورسٹی آف انجینیرنگ اینڈ ٹیکنالوجی جامشورو نے تصدیق کردی حیدرآباد ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے ڈپٹی ڈائریکٹر سترہ سال سے مختلف عہدوں پر تعینات رہنے والے شیراز کاکا کی ڈگری کا کوئی ریکارڈ موجود نہیں جعلی ڈگری پر دو ہزار سات میں ملازمت حاصل کرنے والا شیراز کاکا اہم عہدوں پر تعینات رہا اینٹی کرپشن کی جانب سے جعلی ڈگری کا نوٹس لیئے جانے کے بعد تحقیقات کا آغاز ہوگیا ڈی جی ایچ ڈی اے کی جانب سے عہدے سے بٹانے کا حکم جاری کردیا گیا ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں