میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
سندھ بلڈنگ، بلڈر مافیا سے افسران کی ملی بھگت ، شہری انفراسٹرکچر تباہ

سندھ بلڈنگ، بلڈر مافیا سے افسران کی ملی بھگت ، شہری انفراسٹرکچر تباہ

ویب ڈیسک
منگل, ۱۰ ستمبر ۲۰۲۴

شیئر کریں

سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے افسران کی بلڈرز مافیا سے ملی بھگت نے پورے شہر کا انفرااسٹرکچر تباہ کردیا ہے۔ مزید براں اس ملی بھگت کے نتیجے میں ملکی ریونیو کو بھی بھاری نقصان پہنچایا جا رہا ہے۔ ضلع وسطی کے علاقے گلبرگ ٹاؤن میں بھی دیگر علاقوں کی طرح بلڈنگ انسپکٹر سجاد خان نے خطیر رقم اینٹھنے کے بعد ناجائز تعمیرات کی سرپرستی شروع کر رکھی ہے ۔ملنے والی معلومات کے مطابق گلبرگ ٹاؤن کے علاقے عزیز آباد نمبر 2میں بیٹر فہد عدالتی احکامات کے بر خلاف تعمیرات میں آزاد دکھائی دیتا ہے۔ بلڈنگ انسپکٹر سجاد خان کو خطیر رقم ادا کرنے کے بعد رہائشی پلاٹ نمبر 1866کی پرانی عمارت پر پانچویں منزل کی تعمیرات کی آزادی حاصل کر رکھی ہے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں