میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
بلڈنگ کنٹرول خستہ حال قدیم عمارتیں مسمار کرسکتی ہے، سندھ ہائیکورٹ

بلڈنگ کنٹرول خستہ حال قدیم عمارتیں مسمار کرسکتی ہے، سندھ ہائیکورٹ

ویب ڈیسک
اتوار, ۸ ستمبر ۲۰۲۴

شیئر کریں

سندھ میں قدیمی خستہ حال عمارتوں کو مسمار کرنے پر ایس بی سی اے اور محکمہ کلچرل کے درمیان تنازع پر سندھ ہائیکورٹ نے ایس بی سی اے کو خستہ حال قدیمی عمارتوں کو مسمار کرنے کا اختیار دے دیا سندھ ہائیکورٹ میں سندھ میں قدیمی خستہ حال عمارتوں کو مسمار کرنے کیس کی سماعت ہوئی عدالت نے کہا ایس بی سی اے سکشن چودہ کے تحت اثار قدیمہ لسٹ میں شامل خستہ حال عمارتوں کو مسمار کرسکتا ہے،کلچرل ڈپارٹمنٹ کا اثار قدیمہ کی لسٹ میں شامل خستہ حال عمارتوں سے کوئی تعلق نہیں ایس بی سی اے خستہ حال عمارتوں کو مسمار کرنے کا نوٹس اور کارروائی کرسکتا ہے


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں