میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
36 خواتین اساتذہ 10 سال سے غیرحاضر

36 خواتین اساتذہ 10 سال سے غیرحاضر

ویب ڈیسک
هفته, ۷ ستمبر ۲۰۲۴

شیئر کریں

 

محکمہ تعلیم سندھ کی 36 خواتین اساتذہ کے گزشتہ 7 سے 10سال تک غیر حاضر ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ذرائع کے مطابق 36 غیر حاضر اساتذہ کی تنخواہیں محکمہ تعلیم پہلے ہی بند کرچکا ہے۔ خواتین اساتذہ کو آخری موقع فراہم کرنے کے لیے اخبارات میں اشتہار کیا جائے گا۔ خواتین اساتذہ جلد اپنے محکمہ تعلیم سے رابطہ کریں دوسری صورت میں ملازمت سے برطرف کیا جائے گا۔۔ غیر حاضر خواتین کی اکثریت کا تعلق کراچی کے کالجز سے ہے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں