میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
سندھ بلڈنگ، گلبرگ ٹاؤن میں کمزور بنیادو ں پر ناجائز تعمیرات

سندھ بلڈنگ، گلبرگ ٹاؤن میں کمزور بنیادو ں پر ناجائز تعمیرات

ویب ڈیسک
جمعرات, ۵ ستمبر ۲۰۲۴

شیئر کریں

 

غیرقانونی تعمیرات مافیا نے کمزور بنیادوں والی عمارتیں قائم کرنا شروع کردیں ، جس کی واضح مثال گلبرگ ٹاؤن میںقائم ہونے والی وہ عمارتیں ہیں ، جنہیں ناقص میٹریل سے تعمیر کیا جارہا ہے جبکہ خلاف قانون بالائی منزلوں کی تعمیرات کا سلسلہ منظم انداز میں جاری ہے ، ذرائع کے مطابق مختلف علاقوں کے طرح گلبرگ ٹاؤن میں عمیر نامی بیٹر انتہائی سرگرم ہے ، جس کے ذریعے سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے بدعنوا ن افسران نے پیدا گیری شروع کررکھی ہے ، ا س وقت بلاک 8 میں پلاٹ نمبر 224 پر بلڈر مافیا سے خطیر رقم اینٹھنے کے بعد غیرقانونی تعمیرات کی اجازت دے دی گئی ہے ، جس کے بعد سے تیسری منزل کی ناجائز تعمیرات جاری ہے ،ذرائع کے مطابق بیٹر عمیر معراج کے ذریعے ڈائریکٹر جلیس صدیقی اور انسپکٹر سجاد خان کو بھاری معاوضہ حاصل ہوا ہے ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں