میگزین

Magazine
تازہ ترین :  ڈبلیو ڈبلیو ای کراؤن جیول: رومن رینز نے سمی زین کو ہرا کر مینز کراؤن جیول چیمپئن شپ  جیت لی فارمولا ون نے ساؤ پالو گراں پری کو 2035 تک کیلنڈر میں برقرار رکھنے کا معاہدہ کر لیا مکسڈ مارشل آرٹس، وسیم اکرم کے صاحبزادے تیمور اکرم نے امریکی حریف کو چت کر دیا، مسلسل چوتھی فتح ٹیم سلیکشن کا کام متعلقہ حکام کا ہے، ہر بات یہاں بتانا ضروری نہیں، بابراعظم اپوزیشن کا سی سی ڈی پولیس مقابلوں میں ہلاکتوں کی تحقیقات کے لیے تحریک التوا لانے کا فیصلہ دنیا کی بلند ترین چیخ کا اعزاز برطانوی خاتون کے نام، نام گنیز ورلڈ ریکارڈ میں شامل عالمی مالیاتی منڈیوں میں ٹیکنالوجی اتارچڑھاؤ اور بلند شرحوں کا خطرہ ایران کے تجارتی راستوں پر دباؤ اور توانائی کی قیمت: پاکستان کا درآمدی بل پھر مرکز میں ایران سے متعلق ڈالر پابندیوں کی توسیع: ترسیلات، کمپلائنس اور علاقائی تجارت کا خطرہ پاکستان کے لیے آئی ایم ایف کی ممکنہ 1.2 ارب ڈالر قسط: ریزروز اور اصلاحات کا اگلا امتحان

ای پیج

e-Paper
کرسٹیانو رونالڈو  نے یوٹیوب کا گولڈن بٹن لینے کے بعد نیا ٹارگٹ چن لیا

کرسٹیانو رونالڈو نے یوٹیوب کا گولڈن بٹن لینے کے بعد نیا ٹارگٹ چن لیا

جرات ڈیسک
بدھ, ۴ ستمبر ۲۰۲۴

شیئر کریں

پرتگالی فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے یوٹیوب کا گولڈن بٹن حاصل کرنے کے بعد اپنا اگلا گول بتا دیا۔ کرسٹیانو رونالڈو نے اپنا یوٹیوب چینل لانچ کرنے کے بعد صرف ایک دن میں ہی گولڈن بٹن حاصل کر لیا تھا اور اب وہ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم پر سب سے زیادہ سبسکرائب کیے جانے والے چینل کے جمی ڈونلڈسن عرف ‘مسٹر بیسٹ’ کو شکست دینے کے خواہش مند ہیں۔ اْنہوں نے اپنی اس خواہش کا اظہار نیشنز لیگ میں پرتگال کے کروشیا کے خلاف میچ سے قبل میڈیا سے گفتگو کے دوران صحافیوں سے خوش گوار انداز میں کیا۔ واضح رہے کہ کرسٹیانو رونالڈو نے گزشتہ ماہ یوٹیوب پر اپنے چینل ‘یو آر کرسٹیانو’ کے ساتھ ایک دھماکے دار انٹری دی ہے۔ اْنہوں نے دنیا کے سب سے بڑے ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم یوٹیوب پر انٹری دیتے ہی 2 نئے عالمی ریکارڈز اپنے نام کر لیے۔ رونالڈو نے یوٹیوب پر سب سے کم وقت میں 10 لاکھ سبسکرائبرز اور 1 دن کے اندر 10 ملین سبسکرائبرز حاصل کرنے کا اعزاز اپنے نام کیا ہے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں