میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
پاکستان کو تاریخی شکست دیکر بنگلہ دیشی ٹیم وطن واپس روانہ

پاکستان کو تاریخی شکست دیکر بنگلہ دیشی ٹیم وطن واپس روانہ

جرات ڈیسک
بدھ, ۴ ستمبر ۲۰۲۴

شیئر کریں

پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز کی تاریخی فاتح بنگلا دیشی ٹیم اور اّفیشل کراچی ایئر پورٹ سے دو مختلف پروازوں سے وطن واپس روانہ ہو گئے۔ بنگلہ دیشی ٹیم کے کھلاڑی اور اّفیشل رات گئے اسلام اّباد سے کراچی پہنچے۔ انہوں نے گزشتہ رات کراچی کے ہوٹل میں قیام کیا۔ وطن واپس جانے والی فاتح ٹیم کو سخت سیکیورٹی میں کراچی ایئر پورٹ پہنچا دیا گیا۔ ٹیم اور اّفیشل کراچی سے دبئی اور دوحہ کے راستے دو مختلف پروازوں سے بنگلہ دیش پہنچیں گے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں