میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
سندھ بلڈنگ،ضلع وسطی میں خطیر رقم وصولی پر غیر قانونی تعمیرات

سندھ بلڈنگ،ضلع وسطی میں خطیر رقم وصولی پر غیر قانونی تعمیرات

ویب ڈیسک
هفته, ۳۱ اگست ۲۰۲۴

شیئر کریں

 

سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی میں خطیر رقم وصولی کے بعد ناجائز تعمیرات کا سلسلہ دھڑلے سے جاری ہے ،ناظم آباد نمبر 3 سی پلاٹ نمبر 1/14کی کمزور بنیادوں پر بالائی منزل کی تعمیر شروع کروا دی گئی ہیں ، ڈی ڈی عمران رضوی نے اس مقصد کے لیے خطیر رقم وصول کی ہے ، ذرائع کے مطابق ثاقب بن روفنے ناجائز تعمیرات کی آزادی حاصل ہونے کے بعد غیرقانونی تعمیرات کا سلسلہ شروع کررکھا ہے ،اس مقصد کے لیے خطیر رقم کی ادائیگی کیے جانے کی اطلاعات ہیں ، واضح رہے کہ بالائی منزلوں کی تعمیرات میں کسی قسم کی قانونی کارروائی عمل میں نہیں لائی گئی ،جس کابھر پور فائدہ اٹھاتے ہوئے بلڈر مافیا کو من چاہی تعمیرات کی مکمل آزادی حاصل ہے ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں