میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
اسرائیل سنجیدگی دکھائے تو بات چیت ہوگی، حماس انکار پر برقرار

اسرائیل سنجیدگی دکھائے تو بات چیت ہوگی، حماس انکار پر برقرار

ویب ڈیسک
جمعه, ۱۶ اگست ۲۰۲۴

شیئر کریں

 

حماس نے مذاکرات میں شرکت کرنے سے انکارکردیا اور کہا کہ ہم نے بہت سے سمجھوتے کیے لیکن اسرائیل کی طرف سے کوئی سنجیدہ ردعمل نہیں آیا، آج کے مذاکرات میں کوئی سنجیدہ بات ہوئی تو پھر ثالثوں سے ملاقات کریں گے۔دوسری جانب ترک صدر طیب اردگان نے فلسطینی صدر محمود عباس سے ملاقات کے دوران فلسطینی کاز کی حمایت کے لیے ترکی کے عزم کا اعادہ کیا۔اردگان نے کہا کہ ترکی اسرائیل پر بین الاقوامی دباؤ بڑھانے کی وکالت جاری رکھے گا۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں