میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
غزہ کے رہائشی علاقوں پر اسرائیلی حملے،مزید 40 فلسطینی شہید

غزہ کے رہائشی علاقوں پر اسرائیلی حملے،مزید 40 فلسطینی شہید

ویب ڈیسک
بدھ, ۷ اگست ۲۰۲۴

شیئر کریں

 

غزہ کے رہائشی علاقوں پر اسرائیل کی جارحیت جاری ہے جس میں تازہ حملوں میں مزید 40 فلسطینی شہید ہوگئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق مغربی کنارے سے اسرائیلی فوج نے 5 فلسطینی گرفتار کرلیے۔ادھر اسرائیل نے جنوبی لبنان میں بھی فضائی حملے کیے جس کے نتیجے میں 2 افراد مارے گئے۔دوسری جانب ایرانی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ ایران خطے کی کشیدگی میں اضافہ نہیں چاہتا لیکن خطے کو عدم استحکام سے بچانے کیلئے اسرائیل کو سزا دینا ضروری ہے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں