میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
سندھ بلڈنگ ، امپائر پلازہ بلڈرکو آصف رضوی کی چھوٹ

سندھ بلڈنگ ، امپائر پلازہ بلڈرکو آصف رضوی کی چھوٹ

ویب ڈیسک
منگل, ۶ اگست ۲۰۲۴

شیئر کریں

سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے ڈائریکٹر جمشیدٹاؤن آصف رضوی نے بلڈر مافیا سے گٹھ جوڑ قائم کرلیا ہے ، ضلع شرقی جمشیدٹاؤن میں غیرقانونی طریقے سے سیونگ ہوم امپائر پلازہ تعمیر کروایا جارہا ہے ،پلاٹ نمبر585/1،585/2اور585/3پر کمرشل تعمیرات کی اجازت دی گئی ہے ، الزام ہے کہ لاکھوں روپے رشوت کے عوض بلڈر اور سندھ بلڈنگ کے ڈائریکٹر میں معاملات طے پائے ہیں جبکہ دوسری جانب پرانی عمارت جے ایم 22 پر غیرقانونی بالائی منزلیں تعمیر کرنے کی چھوٹ دی گئی ہے ، انتہائی ناقص اور کمزور بنیادو والی عمارت پر اضافی تعمیرات سے انسانی جانوں کو شدید خطرہ ہے ، جسے دانستہ نظر انداز رکھا گیا ہے ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں