میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
سیکورٹی اداروں پر حملے منظم سازش ہیں،شہباز شریف

سیکورٹی اداروں پر حملے منظم سازش ہیں،شہباز شریف

ویب ڈیسک
جمعرات, ۲۵ جولائی ۲۰۲۴

شیئر کریں

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ حالیہ دنوں میں دہشتگردی میں اضافہ ہواہے،سیکورٹی اداروں پر حملے منظم سازش ہے ، ہمارے قوم کے عظیم سپوت جو سول آرم فورسز، فوج اور پولیس میں جوان شہید ہوئے، یہ پاکستان کے خلاف منظم سازش ہے،پاکستان میں ہونے والی دہشتگردی میں ہمسایہ ممالک کا کردار ہے۔وفاقی کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے مزید کہا کہ دہشت گردی کی یہ لہر قابل افسوس ہے اس میں کچھ ہمسایہ ممالک کا کردار ہے ان کو برادرانہ طور پر سمجھایا ہے پچھلے دور میں خواجہ آصف وہاں گئے تھے اور ابھی بھی ان رابطے ہورہے ہیں لیکن یہ کس طرح ممکن ہے کہ ہم نے 40 سال تک ان کے لاکھوں بہن بھائیوں کو اپنے
ملک میں مہمان رکھا لیکن کبھی یہ شکوہ نہیں کیا کہ ہمیں معاشی مشکلات کا سامنا ہے اور آپ کو بوجھ سمجھتے ہیں۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں