نوازشریف کا ن لیگ کی تنظیم سازی کا فیصلہ پارٹی میں اہم تبدیلیاں متوقع
ویب ڈیسک
هفته, ۶ جولائی ۲۰۲۴
شیئر کریں
سابق وزیراعظم میاں نوازشریف نے مسلم لیگ ن کی تنظیم سازی کا فیصلہ کرلیا۔ پارٹی میں اہم تبدیلیاں بھی متوقع ہیں۔مسلم لیگ نون کی نئی تنظیم سازی کے سلسلے میں نوازشریف کے ملک گیر دوروں کے شیڈول کی تیاری شروع کردی گئی۔ نون لیگ پنجاب کے صدر رانا ثنائاللہ نے ضلعی صدور سے رابطے تیز کردیے ۔ اگلے ہفتے میں ملک بھر سے صوبائی قیادتوں کو ماڈل ٹاؤن سیکریٹریٹ بلایا جائے گا۔