میگزین

Magazine
تازہ ترین :  ڈبلیو ڈبلیو ای کراؤن جیول: رومن رینز نے سمی زین کو ہرا کر مینز کراؤن جیول چیمپئن شپ  جیت لی فارمولا ون نے ساؤ پالو گراں پری کو 2035 تک کیلنڈر میں برقرار رکھنے کا معاہدہ کر لیا مکسڈ مارشل آرٹس، وسیم اکرم کے صاحبزادے تیمور اکرم نے امریکی حریف کو چت کر دیا، مسلسل چوتھی فتح ٹیم سلیکشن کا کام متعلقہ حکام کا ہے، ہر بات یہاں بتانا ضروری نہیں، بابراعظم اپوزیشن کا سی سی ڈی پولیس مقابلوں میں ہلاکتوں کی تحقیقات کے لیے تحریک التوا لانے کا فیصلہ دنیا کی بلند ترین چیخ کا اعزاز برطانوی خاتون کے نام، نام گنیز ورلڈ ریکارڈ میں شامل عالمی مالیاتی منڈیوں میں ٹیکنالوجی اتارچڑھاؤ اور بلند شرحوں کا خطرہ ایران کے تجارتی راستوں پر دباؤ اور توانائی کی قیمت: پاکستان کا درآمدی بل پھر مرکز میں ایران سے متعلق ڈالر پابندیوں کی توسیع: ترسیلات، کمپلائنس اور علاقائی تجارت کا خطرہ پاکستان کے لیے آئی ایم ایف کی ممکنہ 1.2 ارب ڈالر قسط: ریزروز اور اصلاحات کا اگلا امتحان

ای پیج

e-Paper
گٹکا سپلائی میں ملوث ڈی ایس پی احمد کریم جیلانی پکڑا گیا

گٹکا سپلائی میں ملوث ڈی ایس پی احمد کریم جیلانی پکڑا گیا

ویب ڈیسک
منگل, ۱۲ مارچ ۲۰۲۴

شیئر کریں

میرپور خاص میں ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ پولیس (ڈی ایس پی)احمد کریم جیلانی گٹکا سپلائی میں ملوث پائے گئے،جس کے بعد وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے آئی جی سندھ کو انکوائری کی ہدایت کردی ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق احمد کریم جیلانی کی گاڑی سے گٹکے کی کھیپ برآمد ہوئی جس کے بعد ڈی ایس پی لیگل کو گرفتار کرلیا گیا۔ڈی ایس پی میرپور خاص کی گرفتاری کی تصدیق کرتے ہوئے ترجمان وزیراعلی ہائوس نے بتایا کہ گٹکا اور دیگر منشیات ٹرانسپورٹ کرتے ہوئے کسٹم حکام نے جامشورو کے قریب سے احمد کریم جیلانی کو گرفتار کیا۔وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے ڈی ایس پی میرپورخاص کریم جیلانی کے منشیات کے کاروبار میں ملوث ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے آئی جی سندھ کو فوری انکوائری کی ہدایت کردی۔مراد علی شاہ نے کہا کہ سندھ میں عوام کی جان و مال اور عزت کی حفاظت کا جذبہ رکھنے والے افسران کی ضرورت ہے۔انھوں نے آئی جی سندھ کو ہدایت دی کہ وردی میں جرم کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں