میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
سندھ بلڈنگ ،لیاقت آباد میں منہدم عمارت کو تعمیر کی اجازت

سندھ بلڈنگ ،لیاقت آباد میں منہدم عمارت کو تعمیر کی اجازت

ویب ڈیسک
منگل, ۵ مارچ ۲۰۲۴

شیئر کریں

سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی میں ریحان الائچی پٹہ سسٹم کے افسران میں شامل ڈائریکٹر عامر کمال جعفری ، بلڈنگ انسپکٹر جاوید قدیر منظم اندا ز میں منہدم شدہ عمارتوں کو دوبارہ سے تعمیرات کروارہے ہیں ، لیاقت آباد نمبر 1 پلاٹ نمبر502 پر مسمار کی گئی غیر قانونی تعمیرات کو دوبارہ سے تعمیر کرنے کے عوض لاکھوں روپے وصول کیے گئے ہیں ، ذرائع کا کہنا ہے لیاقت آباد میں متعدد عمارتیں ایسی ہیں جنہیں کاغذات میں مسمار ہونا ظاہر رکھا گیا ہے لیکن درحقیقت سندھ بلڈنگ افسران خطیر رقم لے کر انہیں دوبارہ تعمیر کروارہے ہیں ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں