میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
نواز لیگ کا ایم کیو ایم کے مطالبوں سے اصولی اتفاق

نواز لیگ کا ایم کیو ایم کے مطالبوں سے اصولی اتفاق

ویب ڈیسک
پیر, ۲۶ فروری ۲۰۲۴

شیئر کریں

مسلم لیگ ن نے متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم)پاکستان کے مطالبوں سے اصولی اتفاق کیا ہے۔ذائع ایم کیو ایم پاکستان کے مطابق ایم کیو ایم پاکستان کے مطالبوں پر حتمی اتفاق کے لیے مذکرات آئندہ دنوں ہونے ہیں، ایم کیو ایم پاکستان کا بلدیاتی حکومتوں کی خودمختاری اور مضبوطی کے لیے آئینی ترامیم اولین مطالبہ ہے۔گورنر سندھ اور وزارتوں پر بھی حتمی بات چیت ہونی ہے، ایم کیو ایم پاکستان نے اسپیکر قومی اسمبلی کے انتخاب سے قبل مذاکرات کو حتمی شکل دینے کا مطالبہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق رابطہ کمیٹی سے رائے لی گئی ہے حکومت میں شامل ہوا جائے یا اپوزیشن سیٹوں پر بیٹھا جائے، حکومت میں جائیں یا اپوزیشن میں بیٹھیں فیصلہ حتمی مذاکرات کے بعد کیا جائے گا۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں