میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
کھاتوں میں ہیراپھیری ، کنگز ہاؤسنگ سٹی اسکیم کی 234 ایکڑ زمین کے کھاتے منسوخ

کھاتوں میں ہیراپھیری ، کنگز ہاؤسنگ سٹی اسکیم کی 234 ایکڑ زمین کے کھاتے منسوخ

ویب ڈیسک
جمعرات, ۳۰ نومبر ۲۰۲۳

شیئر کریں

(رپورٹ :شاہنواز خاصخیلی) کھاتوں میں ہیراپھیری ، ڈپٹی کمشنر جامشورو نے کنگز ہاؤسنگ سٹی اسکیم کی 234 ایکڑ زمین کے کھاتے منسوخ کردیئے، کنگز بلڈر نے 234 ایکڑ پر ایم نائن موٹروے پر ہاؤسنگ اسکیم شروع کی تھی، ویری فکشن میں کھاتوں میں ہیراپھیری ظاہر ہوئی، ، تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر جامشورو نے کنگز ہاؤسنگ اسکیم کے 234 ایکڑ زمین کے کھاتے منسوخ کردیئے ہیں، ذرائع کے مطابق کمشنر حیدرآباد کے سوموٹو پر کنگز ہاؤسنگ اسکیم کی 234 ایکڑ زمین کی ویریفکشن کی گئی، دوران ویریفکشن کھاتوں میں ہیراپہیری نکلی اور ڈپٹی کمشنر جامشورو نے کھاتے منسوخ کرکے رپورٹ کمشنر کو پیش کردی ہے، واضع رہے کہ کنگ بلڈر نے ایم نائن موٹروے پر کنگز ہاؤسنگ سٹی کے نام سے منصوبہ شروع کیا تھا۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں