میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
کراچی میں 578عمارتیں خطرناک قرار، کمشنر کوفہرست فراہم

کراچی میں 578عمارتیں خطرناک قرار، کمشنر کوفہرست فراہم

ویب ڈیسک
بدھ, ۲۹ نومبر ۲۰۲۳

شیئر کریں

سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی نے کراچی کی 578عمارتوں کو مخدوش قرار دے دیا۔سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی نے مخدوش عمارتوں کی فہرست کمشنر کراچی اور ڈپٹی کمشنرز کو بھیج دی ہے۔ ڈسٹرکٹ ساؤتھ میں 456 عمارتیں خطرناک قرار دی گئی ہیں۔ ڈسٹرکٹ ایسٹ میں 23۔ سینٹرل میں 66۔ کورنگی میں 14اور کیماڑی میں 23 عمارتوں کو خطرناک قرار دیا گیا ہے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں