میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
ایف آئی اے  نے خاور مانیکا کو ایئرپورٹ پر دبئی جانے سے روک لیا، اینٹی کرپشن کے حوالے

ایف آئی اے نے خاور مانیکا کو ایئرپورٹ پر دبئی جانے سے روک لیا، اینٹی کرپشن کے حوالے

جرات ڈیسک
پیر, ۲۵ ستمبر ۲۰۲۳

شیئر کریں

ایف آئی اے نے بشری بی بی کے سابق شوہر خاور مانیکا کو بیرون ملک جانے سے روک دیا۔ ذرائع کے مطابق بشری بی بی کے سابق شوہر علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے دبئی جا رہے تھے کہ ایف آئی اے نے خاور مانیکا کو روک لیا اور اینٹی کرپشن کے حوالے کر دیا۔ واضح رہے کہ خاور مانیکا کے خلاف اینٹی کرپشن میں مقدمہ درج ہے۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ خاور مانیکا سرکاری ملازم ہیں اور باہر جانے کا این او سی بھی ان کے پاس موجود تھا تاہم اسٹاپ لسٹ میں نام ہونے کی وجہ سے انہیں روک لیا گیا۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں