میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
فواد حسن فواد نے نگران وفاقی وزیر کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا

فواد حسن فواد نے نگران وفاقی وزیر کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا

جرات ڈیسک
جمعه, ۱۵ ستمبر ۲۰۲۳

شیئر کریں

فواد حسن فواد نے نگران وفاقی وزیر کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ان سے حلف لیا۔ فواد حسن فواد کی بطور نگران وفاقی وزیر حلف برداری کی سادہ اور پروقار تقریب جمعہ کو یہاں ایوان صدر میں منعقد ہوئی جس میں اعلیٰ افسران اور عسکری حکام نے شرکت کی۔ صدر مملکت نے آئین کے آرٹیکل 224 ون اے کے تحت نگران وزیراعظم کی ایڈوائس پر ان کی تقرری کی ہے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں