میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
رشوت لیکر مال چھوڑنے پر ایس ایچ او شیر شاہ اور انٹیلی جنس افسر معطل

رشوت لیکر مال چھوڑنے پر ایس ایچ او شیر شاہ اور انٹیلی جنس افسر معطل

ویب ڈیسک
جمعه, ۱۵ ستمبر ۲۰۲۳

شیئر کریں

( رپورٹ: زبیر احمد لوہار)ڈی آئی جی سائوتھ اسد رضا کا اسمگلنگ کا مال رشوت لیکر چھوڑنے پر سخت ایکشن ک،ایس ایچ او شیر شاہ اور انٹیلی جنس افسر کو معطل کردیا گیا،ڈی آئی جی سائوتھ کراچی دونوں افسران نے رشوت لیکر اسمگل شدہ مال چھوڑ دیا تھا،دونوں افسران نے ایرانی ڈیزل،پٹرول،اور دیگر سامان سے بھری تین گاڑیاں رشوت کے عوض چھوڑدی ،سائوتھ زون میں رشوت خوری اور اسمگلنگ میں ملوث کسی افسر کو نہیں چھوڑیں، ایس ایچ او محمد محمود اور سب انسپکٹر محبوب تنولی کے خلاف محکمانہ انکوائری شروع کردی گئی،اور ساؤتھ میں رات دن کاروائیاں جاری رہیں گی۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں