میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
تقریب ملتوی، وزیراعظم شہباز شریف کا گارڈ آف آنر 14اگست کو لینے کا فیصلہ

تقریب ملتوی، وزیراعظم شہباز شریف کا گارڈ آف آنر 14اگست کو لینے کا فیصلہ

جرات ڈیسک
اتوار, ۱۳ اگست ۲۰۲۳

شیئر کریں

وزیراعظم شہباز شریف نے اتوار کو اپنے اعزاز میں مجوزہ گارڈ آف آنر کی تقریب ملتوی کرا دی۔ وزیراعظم شہباز شریف گارڈ آف آنر لیے بغیر ہی لاہور چلے گئے، ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کا (کل) 14 اگست کو اسلام آباد واپس آنے کا پروگرام ہے جہاں انہوں نے 14 اگست کو گارڈ آف آنر لینے کا فیصلہ کیا ہے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں