میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
واٹر بورڈ میں سیاسی بنیادوں پر تعینات افسران کی چھٹی کا فیصلہ

واٹر بورڈ میں سیاسی بنیادوں پر تعینات افسران کی چھٹی کا فیصلہ

ویب ڈیسک
جمعرات, ۱۰ اگست ۲۰۲۳

شیئر کریں

کراچی واٹراینڈ سیوریج کارپوریشن کا قبلہ درست کرنے کے لیے انقلابی اقدامات کی تیاریاں ہونے لگیں۔ذرائع واٹر بورڈ کے مطابق ادارے میں سیاسی بنیادوں پر تعینات افسران کو ہٹانے کے لیے فہرستیں تیار ہونے لگیں سیاسی بنیادوں پر تعینات افسران کونگراں حکومت کیآتے ہی ہٹا دیاجائیگا،ذرائع کے مطابق ادارے میں بیک وقت 2 عہدے رکھنے والے افسران کو بھی ہٹا دیا جائیگا،فنانس،اینٹی تھیفٹ،ہائندرنٹس سیل میں تجربہ کار افسران کی تقرری کی جائے گی،ذرائع کے مطابق ادارے کی آمدنی بڑھانے اور مالی معاملات کو درست کرنے کیلئے بھی پلان تیار کرلیا گیا 15اگست کے بعد سے نئے تقرریوں کا عمل شروع کردیا جائے گا۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں