میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
سال گزشتہ: سندھ میں ترقیاتی بجٹ کا صرف 60فیصد خرچ ہوسکا

سال گزشتہ: سندھ میں ترقیاتی بجٹ کا صرف 60فیصد خرچ ہوسکا

ویب ڈیسک
اتوار, ۲ جولائی ۲۰۲۳

شیئر کریں

سندھ میں گزشتہ مالی سال ترقیاتی بجٹ کا صرف ساٹھ فیصدہی خرچ ہوسکا۔40 فیصدبجٹ خرچ نہ ہوسکا ترقیاتی بجٹ کی مدمیں ایک کھرب30ارب65کروڑروپے کی رقم بچ گئی۔ سال 2022-23 کیلئے ترقیاتی بجٹ 3 کھرب 32 ارب 16 کروڑ 50 لاکھ روپے مختص تھا جس میں سے 2 کھرب ایک ارب 51 کروڑ 50 لاکھ روپے خرچ کئے جاسکے ہیں مالی سال 2022-2023 میں 4158 ترقیاتی منصوبے رکھے گئے تھے جس میں 2506 جاری ترقیاتی منصوبے اور 1652 نئے منصوبے تھے مالی سال 2022-23 ایک کھرب 30 ارب 65 کروڑ روپے کی رقم بچ گئی۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں