میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
فرح گوگی کیخلاف شکایات درج کرانے کیلئے متاثرین نیب میں طلب

فرح گوگی کیخلاف شکایات درج کرانے کیلئے متاثرین نیب میں طلب

ویب ڈیسک
پیر, ۱۹ جون ۲۰۲۳

شیئر کریں

قومی احتساب بیورو (نیب) کی ٹیم نے متاثرین کو فرحت شہزادی عرف فرح گوگی اور دیگر ملزمان کے خلاف شکایات درج کرانے کے لیے نیب آفس لاہور بلوا لیا۔بشریٰ بی بی کی دوست فرحت شہزادی کے خلاف کیس کے معاملے میں گوجرانوالہ میں ہاؤسنگ سوسائٹی کے متاثرین نیب کی ٹیم کے پاس شکایات لے کر پہنچے۔متاثرین کا کہنا ہے کہ جعلی مالکانہ حقوق دے کر بکنگ کی جاتی رہی جبکہ قبضہ ملا نہ رقوم واپس ہوئیں اور مالکان بڑی رقوم بٹور کر ملک سے فرار ہو چکے ہیں۔واضح رہے کہ نیب لاہور کی ٹیم گوجرانوالہ میں فرحت شہزادی کی ملکیت ہاؤسنگ سوسائٹی کے ریکارڈ کی چھان بین کرنے گئی تھی۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں