میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
ہو سکتا ہے جن لوگوں کی آڈیوز ہیں انہوں نے خود جاری کی ہوں، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

ہو سکتا ہے جن لوگوں کی آڈیوز ہیں انہوں نے خود جاری کی ہوں، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

ویب ڈیسک
اتوار, ۲۸ مئی ۲۰۲۳

شیئر کریں

سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ ہو سکتا ہے جن لوگوں کی آڈیوز ہیں انہوں نے خود جاری کی ہوں۔مبینہ آڈیو لیکس پر تحقیقات کرنے والے جوڈیشل کمیشن کے اجلاس میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا کہ یہ ٹوئٹر کیا ہے؟انہوں نے کہا کہ پتہ تو چلے کہ کون آڈیو جاری کر رہا، اصلی ہیں بھی یا نہیں۔جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا کہنا ہے کہ ہو سکتا ہے عبدالقیوم صدیقی نے اپنی آڈیو جاری کی ہو، تحقیقات ہوں گی تو یہ سب پتہ چل سکے گا۔مبینہ آڈیو لیکس کی تحقیقات: جوڈیشل کمیشن نے کارروائی روک دی ان کا کہنا ہے کہ جج کو پیسے دینے کی بات ہو رہی ہے مگر تحقیقات پر اسٹے آ جاتا ہے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں