میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
جس کو مجھے ’جان‘ کہنا چاہئے وہ بھائی جان کہتی ہے، سلمان خان

جس کو مجھے ’جان‘ کہنا چاہئے وہ بھائی جان کہتی ہے، سلمان خان

ویب ڈیسک
پیر, ۱ مئی ۲۰۲۳

شیئر کریں

بالی وڈ کے دبنگ اسٹار سلمان خان نے ایک تازہ انٹرویو میں انکشاف کیا ہے کہ جس لڑکی کو مجھے جان کہنا چاہئے وہ بھی مجھے بھائی جان کہتی ہے۔سلمان خان نے معروف ٹی وی پروگرام ’آپ کی عدالت‘ کے میزبان راجت شرما کے ساتھ اپنے شوبز کیریئر اور زندگی کے حوالے سے دلچسپ گفتگو کی ہے۔پروگرام کی پروموشنل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ پروگرام کے میزبان دبنگ خان سے خواتین سے محبت کے معاملے پر پرعزم نہ ہونے پر مزاحیہ انداز میں تیکھے سوالات کرتے ہیں۔سلمان خان میزبان کے سوالات پر جواب دیتے ہیں کہ وہ اس معاملے پر کئی برسوں سے ایک شخص سے دوسرے کی جارہے ہیں۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں