میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
بھارتی مسلمان سیاستدان بھائیوں کا قتل حکومت کا چالاک حربہ ہے: محبوبہ مفتی

بھارتی مسلمان سیاستدان بھائیوں کا قتل حکومت کا چالاک حربہ ہے: محبوبہ مفتی

ویب ڈیسک
پیر, ۱۷ اپریل ۲۰۲۳

شیئر کریں

مقبوضہ کشمیر کی سابقہ وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی نے بھارت میں مسلمان سیاستدان بھائیوں کے قتل کو حکومت کا چالاک حربہ قرار دیدیا۔ایک بیان میں محبوبہ مفتی نے کہا کہ بھارت میں مسلمان سیاستدان بھائیوں کا قتل دراصل پلواما حملے اور بدعنوانی کے بارے میں ستیا پال ملک کے تہلکہ خیز انکشافات سے توجہ ہٹانے کا چالاک حربہ ہے۔انہوں نے کہا کہ اتر پردیش میں انارکی اور جنگل راج پھیل گیا ہے، بھارت میں جے شری رام کے نعروں کے درمیان لاقانونیت کا جشن منایا جا رہا ہے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں