میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
امپورٹڈ حکومت نے پاکستان کومذاق بنا کررکھ دیا ہے ‘ فواد چودھری

امپورٹڈ حکومت نے پاکستان کومذاق بنا کررکھ دیا ہے ‘ فواد چودھری

ویب ڈیسک
پیر, ۲۷ مارچ ۲۰۲۳

شیئر کریں

پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا ہے کہ امپورٹڈ حکومت نے پاکستان کو ایک مذاق بنا کررکھ دیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپر ایک بیان میں ان کا کہنا تھا کہ ایک ہفتے میں عمران خان چوتھی بار عدالت پہنچیں ، مقدمے کیا ہیں آپ عدالت آئے سپورٹر ساتھ تھے، باہر والا دروازہ ٹوٹ گیا لہٰذا آپ دہشت گرد ہیں۔انہوں نے موجودہ حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ پاکستانیوں کو اغواء کرکے سمجھ رہے ہیں رٹ قائم ہوگئی، لندن سے بیٹھ کر پاکستان چل رہا ہے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں