میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
جمشید دستی نے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرلی

جمشید دستی نے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرلی

ویب ڈیسک
بدھ, ۲۲ مارچ ۲۰۲۳

شیئر کریں

سابق رکن قومی اسمبلی جمشید دستی نے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کر لی۔چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے زمان پارک میں جمشید دستی نے خصوصی ملاقات کی۔ملاقات کے دوران سابق ایم این اے نے پاکستان تحریک انصاف کی حقیقی آزادی کی تحریک، تحریک کے سیاسی پروگرام اور چیئرمین عمران خان کی قیادت پر بھرپور اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان کیا۔چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی جانب سے جمشید دستی کی تحریک انصاف میں شمولیت کا خیر مقدم کیا گیا۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں