عمران خان سے لاہور پولیس کی سیکیورٹی مکمل واپس، کارکنان نے کنٹینرز لگادیے
جرات ڈیسک
جمعرات, ۱۶ مارچ ۲۰۲۳
شیئر کریں
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے لاہور پولیس کی دی گئی سیکیورٹی واپس لے لی گئی جس کے بعد سکیورٹی رسک بڑھ گیا۔ اس صورتحال کے پیش نظر عمران خان کی رہائش گاہ پر ان کی ذاتی سیکیورٹی کی جانب سے کنٹینرز منگوا لیے ہیں، کنٹینرز گیٹ نمبر 1 پر لگائے جائیں گے تاکہ اندر جانے والے لوگوں کو خود چیک کریں۔